the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

دپیکا پڈوکون بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ ہے نے کہا ہے کہ انہیں بولی وڈ میں ایک کام نہ کرنے کا ہمیشہ افسوس رہے گا۔ ایک انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں یش چوپڑا کے ساتھ کام نہ کرنے کا ہمیشہ افسوس رہے گا۔دپیکا نے کہا ’کاش میں یش چوپڑا کے ساتھ کام کرسکتی، وہ مجھ سے بہت قریب تھے اور میں بھی ان سے کافی قریب تھی‘




style="text-align: right;">
۔واضح رہے کہ بولی وڈ کے کامیاب فلم ساز اورہدایت کار یش چوپڑا ڈینگی بخار کے باعث 21 اکتوبر 2012 کو ممبئی میں انتقال کر گئے تھے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ دپیکا پڈوکون کو یش جوپڑا کی ہدایت میں بنی فلم ’جب تک ہے جاں‘ میں مرکزی کردار کرنے کی آفر ملی تھی جس سے اداکارہ نے معذرت کرلی تھی جس کے بعد یہ کردار کترینہ کیف نے ادا کیا۔دپیکا پڈوکون اس وقت فلم ’پدماوتی‘ میں کام میں مصروف ہیں جس کی ہدایات سنجے لیلا بھنسالی دے رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.